Article

جدھر جاتے ہیں سب
جانا ادھر اچھا نہیں لگتا!
مجھے پامال رستوں کا
سفر اچھا نہیں لگتا!
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا،حامی بھر لینا…
بہت ہی فائدے اس میں
مگر اچھا نہیں لگتا!
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر …
قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا!
بلندی پر انہیں مٹی کی خوشبو تک نہیں آتی..
یہ وہ شاخیں ہیں، جن کو اب شجر اچھا نہیں لگتا!
اور یہ بھی کیوں باقی رہے
آتش زنو یbہ بھی جلا ڈالو
کے سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر…
اچھا نہیں لگتا!!

Published by HAPPY HAPPY JOYIA

MUHAMMAD IMTIAZ JOYIA(Urdu: محمد امتیاز جوئیہ ) is a Pakistani personof the Joyia jutt Brother who got Noble gift for world in Information technology in September 2019. He is currently serving as Truth person Happy Happy JOYIA cast - in office since November 2019

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started