Author Archives: HAPPY HAPPY JOYIA
کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھاايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیااور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگامگر ہر جگہ مایوسی ہوئیجب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہواکہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبیا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیے ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیے میں بادشاھ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاھ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاھ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔بادشاہ نے وہ ڈبیا لی اور سائیڈ میں رکھ دی ایاز کو کہا کہ تین بڑے ڈبے شہد کے اٹھا کے اس کو دے دیے جائیںایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیےآپ تین ڈبے کیوں دے رہے ہیں ۔۔بادشاھ نے ایاز سے کہا ایازوہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہےہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے ۔مولانا رومی فرماتے ہیں ۔۔آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا شرط یہ ہے کہمانگیں تو صحیح ۔اگر کہانی پوری پڑ لی هے توایک بار درود شریف پڑھیں.
کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھاايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیااور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاقContinue reading “کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھاايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیااور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگامگر ہر جگہ مایوسی ہوئیجب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہواکہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبیا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیے ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیے میں بادشاھ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاھ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاھ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔بادشاہ نے وہ ڈبیا لی اور سائیڈ میں رکھ دی ایاز کو کہا کہ تین بڑے ڈبے شہد کے اٹھا کے اس کو دے دیے جائیںایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیےآپ تین ڈبے کیوں دے رہے ہیں ۔۔بادشاھ نے ایاز سے کہا ایازوہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہےہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے ۔مولانا رومی فرماتے ہیں ۔۔آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا شرط یہ ہے کہمانگیں تو صحیح ۔اگر کہانی پوری پڑ لی هے توایک بار درود شریف پڑھیں.”
پاک فوج کی شانبہادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےاس کی قوت اس کی طاقت اس کا ہر جوان ھےزلزلہ وباء دھشت گردی سے جب زندگی دشوار ھوئملکی سلامتی خطرے سے جب کبھی دوچار ھوئاکھاڑے جڑ سے ہر مصیبت قایم امن امان ھےبہادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےہر ملک دفاع کے لیے فوجیں تو رکھتا ہےبم باندھ کر کمر سے مگر کہاں کوئ لڑتا ھےلا ھور چونڈہ چھمب جاوڑیاں اس کی فخریہ داستان ھےبھادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےاسلام کی خاطر لڑتے ھیں ملک کے لیے جیتے ھیںفتح خدا تھیں چاھتے ھیں یا جام شھادت پیتے ھیںغازی یا شھادت ان کا نصب العین ھےبھادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےکارگل سیاچین بلند محاذوں پر یہ شاھین لڑتے ھیںخون گرم رکھنے کو جھپٹتے اور پلٹتے ھیںانڈیا فوج گیدڑ بزدل ھارے ھر میدان ھےبھادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےدنیا کے جس محاذ پر یہ شیر جاتے ھیںبھادروں کی دنیا میں اک نئی تاریخ لکھاتے ھیںساری دنیا اس کو مانے فتح کا نشان ھےبھادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےلا الہ الا اللہ کا ذکر ھیں کرتےمحمد رسول اللہ ساتھ ھیں پڑھتےاللہ اکبر نعرہ ان کا پکارنا یکتا زبان ھےبھادر پاک فوج کی سب سے اونچی شان ھےافیسر پاک فوج کے بسراء کو جان سے پیارے ھیںچیف صاحب چاند چودھویںکمانڈر سب ستارے ھیںروشن ھے زمانہ ان سےچمکے پاکستان ھےبھادر پاک فوج کیسب سے اونچی شان ھےاسکی طاقت اسکی قوتاس کا ہر جوان ھے
Board of intermediate and secondary education New Date Sheet Exam 202110th Class26-05-21 Eng29-05-21 Chem/GS31-05-21 Urdu02-06-21 Phy04-06-21 Math07-06-21 Bio/Comp08-06-21 Isl C09-06-21 Pak StNew Date Sheet Exam 20219th Class11-06-21 Eng14-06-21 Bio/Comp16-06-21 Math18-06-21 Phy/Isl E21-06-21 Pak St22-06-21 Isl C24-06-21 Chem/GS25-06-21 Urdu
https://www.facebook.com/HappyHappyJoyia/ LIKE ALL FRIENDS WHO’S LIKE NEWS
کیپٹن ڈاکڑ اسد رخشان☑ ہر کسی کے فرینڈ ذون میں کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جن پر اسے فخر ہوتا ہے ڈاکڑ اسد نہ صرف اپنے دوستوں بلکہ اپنے آبائی شہر قلعہ احمد آباد کا بھی فخر ہیں۔ قلعہ احمد آباد میں میجر ڈاکڑ شیخ آصف صاحب کے بعد تقریبا 40 سال بعد کیپٹن ڈاکڑ بننے کا اعزاز ڈاکڑ اسد کو جاتا ہے ڈاکڑ اسد، ڈپٹی نذیر احمد صاحب مرحوم کے پوتے اور نواز ڈپٹی صاحب کے بیٹے۔۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائیں
MUHAMMAD IMTIAZ JOYIA(Urdu: محمد امتیاز جوئیہ ) is a Pakistani person of the Joyia jutt Brother who got Noble gift for world in Information technology in September 2019. He is currently serving as Truth person Happy Happy JOYIA cast – in office since November 2019
@happyhappyjoyia https://www.facebook.com/HappyHappyJoyia/
#کریک_ڈاؤن_کا_حکم_جاری ریاست کے خلاف پوسٹیں لگانے والے ، عوامی بغاوت اکسانے والی پوسٹ شیر کرنے والے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف پوسٹیں شیر کرنے اور نفرت پیدا کرنے والے اور وہ تمام عناصر جو دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے حق میں پوسٹیں کر رہے ہیں وہ تمام لوگ جو مار دھاڑ پر مبنی احتجاج میں شریک تھے انکی ویڈیوز حاصل کر کے نادرہ سے ریکارڈ نکلوا کر اگلے 72 گھنٹوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کا حکم ان لوگوں کا ڈیٹا تمام سفارت خانوں کو بھیج کر ویزے نہ دینے اور ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر کے ECL میں نام ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری
#کریک_ڈاؤن_کا_حکم_جاری ریاست کے خلاف پوسٹیں لگانے والے ، عوامی بغاوت اکسانے والی پوسٹ شیر کرنے والے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف پوسٹیں شیر کرنے اور نفرت پیدا کرنے والے اور وہ تمام عناصر جو دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے حق میں پوسٹیں کر رہے ہیں وہ تمام لوگ جو مارContinue reading “#کریک_ڈاؤن_کا_حکم_جاری ریاست کے خلاف پوسٹیں لگانے والے ، عوامی بغاوت اکسانے والی پوسٹ شیر کرنے والے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف پوسٹیں شیر کرنے اور نفرت پیدا کرنے والے اور وہ تمام عناصر جو دہشت گرد قرار دی گئی تنظیموں کے حق میں پوسٹیں کر رہے ہیں وہ تمام لوگ جو مار دھاڑ پر مبنی احتجاج میں شریک تھے انکی ویڈیوز حاصل کر کے نادرہ سے ریکارڈ نکلوا کر اگلے 72 گھنٹوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کا حکم ان لوگوں کا ڈیٹا تمام سفارت خانوں کو بھیج کر ویزے نہ دینے اور ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر کے ECL میں نام ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری”
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے
رضوان کے ناقابل تسخیر 74 رنز، پاکستان کو چار وکٹوں سے فتح
جب کوئی بولر مسلسل فل ٹاس گیندیں پھینک کر مار کھا رہا ہوتا ہے تو بظاہر یہ اس کی کوتاہ ہمتی یا نالائقی نظر آتی ہے مگر درحقیقت یہ یارکر پھینکنے کی حتمی درستگی حاصل کرنے میں ناکامی ہوتی ہے
‘فہیم اشرف تو کلاسن کے پلان میں بھی نہ تھے’
ظفروال۔۔۔۔۔۔۔۔ظفروال: ظفروال کے قصبہ درمان میں ملک عبدالغفار کے گودام پر چھاپہ مار کر 320بوری چینی جو کہ 16000 Kgبنتی ہے اپنے قبضہ میں لے لی ساتھ ہی گودام کو سیل کر کے F.I.Rدرج کرنے کی ہدایت جاری کر دیظفروال: ڈی سی نارووال ظہیر حسن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اے سی ظفروال عرفان مارٹن اور انکی ٹیم جن میں فیصل ندیم بھلڑ نائب تحصیلدار اور اپنے P.Aماجد حسین کے ساتھ خفیہ اطلاع پر ظفروال کے نواحی قصبہ درمان میں مختلف گوداموں پر چھاپے مارےظفروال: چینی مافیہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملک عبدلغفار کے گودام سے 320بوری چینی جس کی مقدار 16000 Kgبنتی ہے کو اپنے قبضے میں لیکر گودام کو فوری طور پر سیل کیاظفروال: S.H.Oکو ہدایت کی کہ ان چینی چوروں کے خلاف فوری طور پر F.I.Rدرج کریںظفروال: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے سی ظفروال عرفان مارٹن کہا کہ چینی وہ بکے گی جس کی کوالٹی بھی اچھی ہو گی اور جس کا ریٹ بھی گورنمنٹ کے ریٹ کے مطابق 85 روپے فی کلو ہو گاظفروال: چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر چھاپے بھی مارے جائیں گے ۔
ظفروال۔۔۔۔۔۔۔۔ ظفروال: ظفروال کے قصبہ درمان میں ملک عبدالغفار کے گودام پر چھاپہ مار کر 320بوری چینی جو کہ 16000 Kgبنتی ہے اپنے قبضہ میں لے لی ساتھ ہی گودام کو سیل کر کے F.I.Rدرج کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔