ظفروال۔۔۔۔۔۔۔۔ظفروال: ظفروال کے قصبہ درمان میں ملک عبدالغفار کے گودام پر چھاپہ مار کر 320بوری چینی جو کہ 16000 Kgبنتی ہے اپنے قبضہ میں لے لی ساتھ ہی گودام کو سیل کر کے F.I.Rدرج کرنے کی ہدایت جاری کر دیظفروال: ڈی سی نارووال ظہیر حسن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اے سی ظفروال عرفان مارٹن اور انکی ٹیم جن میں فیصل ندیم بھلڑ نائب تحصیلدار اور اپنے P.Aماجد حسین کے ساتھ خفیہ اطلاع پر ظفروال کے نواحی قصبہ درمان میں مختلف گوداموں پر چھاپے مارےظفروال: چینی مافیہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملک عبدلغفار کے گودام سے 320بوری چینی جس کی مقدار 16000 Kgبنتی ہے کو اپنے قبضے میں لیکر گودام کو فوری طور پر سیل کیاظفروال: S.H.Oکو ہدایت کی کہ ان چینی چوروں کے خلاف فوری طور پر F.I.Rدرج کریںظفروال: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے سی ظفروال عرفان مارٹن کہا کہ چینی وہ بکے گی جس کی کوالٹی بھی اچھی ہو گی اور جس کا ریٹ بھی گورنمنٹ کے ریٹ کے مطابق 85 روپے فی کلو ہو گاظفروال: چینی زخیرہ اندوزوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر چھاپے بھی مارے جائیں گے ۔

http://happyhappyjoyia.business.blog. https://www.facebook.com/HappyHappyJoyia/

ظفروال۔۔۔۔۔۔۔۔

ظفروال: ظفروال کے قصبہ درمان میں ملک عبدالغفار کے گودام پر چھاپہ مار کر 320بوری چینی جو کہ 16000 Kgبنتی ہے اپنے قبضہ میں لے لی ساتھ ہی گودام کو سیل کر کے F.I.Rدرج کرنے کی ہدایت جاری کر دی
۔

Published by HAPPY HAPPY JOYIA

MUHAMMAD IMTIAZ JOYIA(Urdu: محمد امتیاز جوئیہ ) is a Pakistani personof the Joyia jutt Brother who got Noble gift for world in Information technology in September 2019. He is currently serving as Truth person Happy Happy JOYIA cast - in office since November 2019

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started