ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں۔30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں-اور50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں!مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ھے۔۔۔اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے!!آپ جیسے بھی ھیں ، بہت اچھے ھیں ۔۔۔۔20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رھیں گے💕

https://www.facebook.com/HappyHappyJoyia/

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی

Published by HAPPY HAPPY JOYIA

MUHAMMAD IMTIAZ JOYIA(Urdu: محمد امتیاز جوئیہ ) is a Pakistani personof the Joyia jutt Brother who got Noble gift for world in Information technology in September 2019. He is currently serving as Truth person Happy Happy JOYIA cast - in office since November 2019

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started