Tag Archives: @happyHappyJOYIA
Road accident from Alipur saiyedan Narowal road
قلعہ احمد آباد کے نواحی گاؤں علی پور سیداں کے سید منظور حسین شاہ کی اہلیہ اور بیٹا سید عنصر شاہ نارووال جاتے ہوئے راستے میں حادثہ پیش آنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئے رپورٹ محمد امتیاز جوئیہ قلعہ احمد آباد پریس کلب رجسڑڈ
Article
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتا!مجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا!غلط باتوں کو خاموشی سے سننا،حامی بھر لینا…بہت ہی فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا!مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر …قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا! بلندی پر انہیں مٹی کی خوشبوContinue reading “Article”