
ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی
@HappyHappyJoyia

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی

تمام گیپکو ملازمین کو مبارکباد
ریجنل قیادت گیپکو خان ولی الرحمان خان اور چوہدری عبدالرزاق جٹھول ہمراہ ٹیم
اور انجنئیر اینڈ آفیسرز ایسوسی ایشن نے
چیف ایگزیکٹو گیپکو جناب جام محمد ایوب صاحب سے
% 25 تنخواہ بڑھانے کی منظور ی کروا لی ہے جو 15اپریل سے بمعہ ایریر مارچ کا سب کی تنخواہوں میں ایڈجسٹ کر دی جائے گی

ایس ایچ او تھانہ موترہ حمزہ شہباز کی ڈسکہ آمد پر کاغذی شیر بن گیا،مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ن لیگیوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دینے والا”بدر منیر”شادی کی تقریبات سے مبینہ طور پر رشوت وصول کر ایس او پیز کے احکامات کی دھجیاں اڑوانے لگا
ساہنے والی میں تقریبا دو روز قبل مہندی کی تقریب میں کرونا ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی کی ویڈیو اعلی حکام کو بھیجنے کے باوجود بھی کاروائی نہ کی گئی
سیالکوٹ:ایس ایچ او”بدر منیر” نوری نت بن گیا،حمزہ شہباز کی ڈسکہ آمد پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کرنے کی دھمکیاں دے ڈالی،کاغذی شیر اصلی شیروں کے آگے بے بس ہو کر واپس تھانہ لوٹ آیا،تقریبا دو روز قبل ساہنے والا میں مہندی کی تقریب کی ویڈیو وائرل ہونے پر بھی تھانہ موترہ کاروائی نہ کر سکا،آنکھوں پر بندھی رشوت کی پٹی سے کچھ دکھائی نہ دیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ موترہ”بدر منیر” ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے دکھاوے کی سختی کر رہا ہے اور مبینہ طور پر رشوت وصول کرکے شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت دے دیتا ہے۔تقریبا دو روز قبل ساہنے والا میں مہندی کی تقریب کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ویڈیو پولیس کے اعلی حکام کو بھیجنے کے باوجود بھی ان بااثر لوگوں کیخلاف کاروائی نہ ہوئی جو کہ سمجھ سے بالاتر ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ یہاں صرف غریب اور مظلوم کے لیے ہی قانون بنایا گیا ہے۔امیر اور جرائم پیشہ افراد سرعام قانون کی خلاف ورزی بھی کریں تو پولیس کے جوان انہیں سلوٹ پیش کرتے ہیں۔شہریوں نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس آنکھوں سے اندھے اس قانون کی آنکھوں کا آپریشن کروا کر اس کی بینائی واپس لائی جائے تاکہ لوگوں کو انصاف میسر آ سکے۔

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صبا قمر نے بیرون ملک مقیم ولاگر عظیم خان سے شادی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارف ان کے فیصلے پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں

گورکھا اور انڈین فوج کے جوان ہمیشہ انھیں پیار سے ‘سیم بہادر’ کہتے تھے۔ سکھ بھی انھیں اپنا سمجھتے تھے کیونکہ وہ امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ انھیں تمل لوگوں نے بہت پسند کیا کیونکہ انھوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد نیلگریز کو اپنا گھر بنایا۔
12 ایف ایف آر دستہ کے لیے جہاں سے انھوں نے اپنے کریئر کا آغاز کیا وہ ہمیشہ ‘جنگی لاٹ’ رہے۔ وہ نہ صرف انڈین فوج کے سپاہیوں میں سب کے محبوب جنرل تھے بلکہ ان کے لیے عام لوگوں کے دلوں میں جو محبت ہے وہ کم ہی لوگوں کے لیے ہوتی ہے۔ وہ ان چند لوگوں میں شامل تھے جو اپنی زندگی میں ہی ایک لیجنڈ بن گئے۔

پاکستان کی فٹبال پچھلے دنوں اسوقت ایک نئے تنازعے سے دوچار ہوئی جب پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) سے وابستہ ایک گروپ، جس کے سربراہ اشفاق حسین شاہ ہیں، نے 27 مارچ کو لاہور میں پاکستان فٹبال ہاؤس پر قبضہ جما کر فیفا کی مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کے سربراہ ہارون ملک کو نکال باہر کردیا اور فٹبال کے معاملات خود سنبھال لیے۔

فخر زمان کا کرئیر اگرچہ بہت سے نشیب و فراز سے گزرا ہے مگر وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ کی یہ اننگز ان کی نشاطِ ثانیہ کا علمبردار تھی۔ جدوجہد کے وہ تمام لمحات جب فخر زمان اپنی ہستی کا ثبوت دینے کی کوشش کر رہے تھے، یہ اننگز ان سبھی سوالوں کا جواب ہو سکتی تھی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔
مزید پڑھیے
شیئر کرنے کے لیے مزید آپشن دیکھ„یں
ان لنکس کے بارے میں مزید پڑھیں
پوسٹ کیا 5 اپريل 2021
’ویل پلیڈ لیفٹیننٹ فخر زمان، ون مین آرمی‘
فخر
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج جوہانسبرگ میں ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ فخرزمان کی 193 رنز کی شاندار اننگز سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔


The gold rate in Pakistan for today, 3 April 2021 is as follows: 85,100 per 10 grams, and the price of gold is Rs 99,200 per Tola.
Urdu Point provides the gold rates for various cities of the country, including Karachi, Lahore, Rawalpindi, Peshawar, Quetta, Faisalabad, Multan, Gujranwala, Sialkot and Islamabad. Rates for each of these cities can be checked here. Moreover, the gold rates are available for 22 carat, 24 carat, 21 carat and 18 carat separately.
The rates are provided by local Gold Market and Sarafa markets of multiple cities. See the table below:
Location 24k 10g 24k per tola 22k 10g
Pakistan Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Karachi Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Lahore Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Islamabad Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Rawalpindi Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Peshawar Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Quetta Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Sialkot Rs 85,100 Rs 99,200 Rs 78,008
Happy Happy JOYIA http://happyhappyjoyia.business.blog keeps updating the gold rates on its website

MULTAN: Foreign Minister Shah Mahmood Hussain Qureshi Sunday said Chinese Foreign Minister Wang Yi’s statement that some countries changed their position on just one phone call was not directed at Pakistan.
Addressing a press conference here, he said Pakistan always tried to normalise relations with India and had firm belief that all issues could be resolved through dialogue, reported a private TV channel.
He said Pakistan and India could not afford a war, as both were nuclear powers. “Pakistan has a clear stance on trade with India. It’s now India’s turn to make the environment conducive to dialogue.” He expressed concerns over the ongoing situation in Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJ&K) and said the people of Kashmir and different political parties had already rejected the Indian government’s decision of 5th August 2019.
He said different international human rights organizations had raised their voice against the human rights violations in IIOJ&K. He said China had good friendly relations with Pakistan for last many decades.
To a question about the recent environment conference in the US in which Pakistan was not invited, Qureshi said the US government had invited only those countries which were creating pollution. He said Prime Minister Imran Khan was a role model for developing countries regarding his efforts to control global warming and environmental pollution.
He said Imran Khan was the only leader who started the billion tree project by taking up the issue of climate change serious.
“I wrote a letter to special envoy to Joe Biden administration and former secretary of state of America in which I have conveyed that Pakistan and America have the same policy on environment and both countries can work together on the issue,” Qureshi added. To another question, Qureshi said various signs could be noticed that Maryam Safdar had intentions to go abroad and the recent statement of Rana Sanaullah reflected the same.
He, however, added that the issue of stay in Pakistan or going abroad would depend on the orders of court. He said Nawaz Sharif was granted permission by the court for medical treatment abroad but he seemed to be medically fit now.
He said Nawaz Sharif must come back to Pakistan and trust the judiciary and defend himself. Answering yet another question, he said selection of Yusuf Raza Gilani as the Leader of Opposition in the Senate became one of the major reasons causing division in the PDM ranks adding that nine parties of PDM were alleging that PPP and ANP were responsible for this division.

پاکستان کا کم عمر ترین پی ایچ ڈی سکالر “
پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم نے 25 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کر لی، 25 سالہ پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر عامر علی کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے پہلے کم عمر ترین پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے طالبعلم عامر علی نے 25 سال 2 ماہ کی عمر میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ کی زیر نگرانی تاریخ کے مضمون میں “سکھوں کی خالصتان تحریک کا ازسرِ نو جائزہ” کے موضوع پر اپنا مقالہ مکمل کیا۔
عامر علی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پرائیویٹ، بیچلر گورنمنٹ ڈگری کالج ننکانہ صاحب اور ماسٹر پنجاب یونیورسٹی سے کیا۔ ڈاکٹر عامر علی کے مطابق پڑھائی کے دوران انہیں مزدوری کا بھی سہارا لینا پڑا، لیکن آج انہیں صبر کا پھل مل گیا ہے۔
ان کے مطابق انہوں نے پی ایچ ڈی میں 2017 کے دوران داخلہ لیا اور رواں سال فروری میں پاس آؤٹ ہو کر پاکستان کے اب تک کے کم عمر ترین پی ایچ ڈی اسکالر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
ڈاکٹر عامر علی کی کامیابی پر ان کے والدین، اساتذہ اور دوست احباب بھی خوش ہیں۔ عامر علی کے مطابق وہ ملک کے پہلے کم عمر ترین پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔ اس سے قبل ایک طالبعلم نے 25 سال 10 ماہ کی عمر میں پی ایچ ڈی کی تھی۔ ڈاکٹر عامر علی مستقبل میں خود کو ایک کامیاب استاد کی شکل میں ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔۔!!!